افغانستان کے صوبے ننگرہار میں پھل فروش کا ٹھیلا اچانک دھماکے سے تباہ ہوگیا۔ درجن سے زائد بچے ٹھیلے والے سے پھل خرید رہے تھےدھماکے میں 9 بچے جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہوگئے۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں دو زخمیوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انزائٹی کا حیرت انگیز علاج دریافت

سوئیڈن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئیکہ دیگر افراد…

مونٹی نیگرو میں مسلح شخص نے 11 افراد کو قتل کر دیا

جنوب مشرقی یورپی ملک مونٹی نیگرو میں ایک مسلح شخص نے اپنےگھر…

فِچ ریٹنگز نے پاکستان کے آؤٹ لک کو مستحکم سے منفی کر دیا

فچ کے مطابق منفی ریٹنگ سال 2022 کے اوائل سے پاکستان کی…

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

آئی سی سی کی جانب سےجاری رینکنگ میں پاکستان کےمحمد رضوان بیٹنگ…