.شروع دن سے میرا اورمیرے باپ کا موقف ایک ہے کہ ہمارا مقابلہ حکومت کی مدد کرنے والوں سے ہے.مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ عمران خان ایک مہرہ ہیں اور وہ ہمارا ہدف نہیں ہیں۔ میرا اورمیرے باپ کا ہدف وہ ہیں جو عمران خان کی حکومت کی مدد کررہے ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.