Picture from google

وزیراعظم عمران خان نےہکلہ ڈی آئی خان موٹروے کا افتتاح کر دیاموقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہ ماضی میں عوام کو فائدہ پہنچانے کیلئے نہیں بلکہ پیسہ بنانے کیلئے سڑکیں بنائی جاتی تھیں۔پاکستان کا سب سے بڑامسئلہ کرپشن ہےجتنے پیسے میں پچھلے حکام نے ایک سڑک بنائی تھی، ہم نے اتنے ہی پیسے میں دگنی سڑکیں بنادی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بنوں: دوگروپوں میں فائرنگ سے باپ اور 2 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق

 پولیس کے مطابق  بنوں کے علاقے گڑھی شیر احمد میں ہوائی فائرنگ…

سابق مسٹر ایشیا یحیٰ بٹ انتقال کر گئے

لاہور:باڈی بلڈنگ میں پاکستان کا نام روشن کرنے والےسابق مسٹرایشیا یحیٰ بٹ…

شہبازشریف قومی مجرم ہے:ملازموں کے نام پرلوٹ مار کرتے ہیں : وزیراعظم کی عوام سے گفتگو

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ این آر او مانگنے…

لاہور میں دھرنوں کا موسم؛ جماعت اسلامی بھی میدان میں آگئی

بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے…