کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے سندھ ہائیکورٹ میں بلدیاتی ایکٹ کیخلاف درخواست دائر کردیدرخواست میں موقف اپنایا کہ سندھ حکومت کی جانب سے 11 دسمبر 2021 کو پاس گیا نیا بلدیاتی ایکٹ غیر قانونی ہے اور آئین کے آرٹیکل 140 اے کی خلاف ورزی ہے، اس ایکٹ پر سندھ حکومت کو عمل درآمد کرنے سے روکا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایک اوربرطانیہ پلٹ لڑکی جنسی زیادتی کا شکارہوگئی

لاہور:لاہور وحدت کالونی میں برطانیہ پلٹ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا…

Covid-19: Pakistan reports drop in infections for the fourth consecutive day

The COVID-19 infection rate in Pakistan has decreased somewhat, with the positivity…

اسلام آباد میں او آئی سی اجلاس پاکستان نہیں بلکہ طالبان کیلیے ہورہا ہے ، بلاول

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ او آئی سی…