وفاقی حکومت نے ناظم جوکھیو قتل کیس سے متعلق اہم فیصلہ کیا ہے،وفاقی وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری کہتی ہیں ناظم جوکھیو کا خاندان صلح کرتا ہے تو ریاست اس کیس کو آگے بڑھائے گی،کمیٹی اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ ایک دورہ اڈیالہ اور ایک بھکر جیل کا کیا جائے گا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.