لاہور:ملکی سلامتی کے اداروں کی زبردست کوششیں, ملک دشمن عناصر کے خلاف سی ٹی ڈی کے منظم کارروائیوں کے دوران متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بنیادوں پر 119 آپریشن کئے گئے، اس دوران124 مشکوک افراد سے پوچھ گچھ کی گئی جبکہ 9 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فن لینڈ کا نیولوں کو بھی کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

فن لینڈ میں نیولوں کو بھی کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا…

رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 19 نومبرکو ہوگا

محکمہ موسمیات کے مطابق جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں…

قومی سطح پر کورونا ویکسین کی اوسط شرح 48 فیصد ہوچکی ہے اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و سربراہ این سی او سی اسد عمر…