مدھو بالا کی سالگرہ کی تقریب میں ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے بھی شرکت کی۔ جبکہ بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود تھی۔اس موقع پر مدھو بالا کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔ تقریب سے خطاب میں مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھاکہ کراچی چڑیا گھر کی بحالی کیلئے انتظامیہ محنت کررہی ہے۔