قابض بھارتی فورسزنے 3نوجوانوں کوکلگام اوراننت ناگ کے علاقوں میں جعلی مقابلے میں شہید کیا بھارتی فوجیوں نےگھرگھرتلاشی کے دوران متعدد نوجوانوں کوگرفتارکرلیا اورلوگوں کوہراساں کیا اوردھمکیاں دیں۔ کلگام اوراننت ناگ کا محاصرہ جاری ہےبھارت کی کٹھ پتلی انتظامیہ نےدونوں علاقوں میں موبائل اورانٹرنیٹ سروس بھی بند کررکھی ہے۔ لوگ گھروں میں محصورہیں دکانیں، کاروباری مراکزاورتعلیمی ادارے بھی بند ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پارٹی کی اعلیٰ قیادت آزاد کشمیر کے انتخابات سے متعلق اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی

مسلم لیگ( ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پارٹی…

پاکستانی پائلٹوں کا پائلٹس لائسنس امتحانات برطاونوی فرم کے حوالے

کراچی:سول ایوی ایشن پاکستان نے پائلٹس لائسنس امتحانات کو کنٹریکٹ پر دینے…

ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ,وزیراعظم نے مشاورت کیلئے اجلاس طلب لر لیا

وزیراعظم شہباز شریف کی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا نوٹس لیتے…

نواز شریف کا صبر، تمہارے جبر سے جیت گیا ہے۔مریم نواز

مریم نواز نےکہا کہ عمران خان 65 ملین پاونڈز خرچ کرکے نوازشریف…