نصیرالدین شاہ نےکہاکہ اگر بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کی کوششیں فوری طور بند نہیں ہوئی تو مسلمان جوابی جنگ لڑیں گےاورملک میں خانہ جنگی شروع ہوجائےگی میں حیران ہوں کہ وہ جانتےہیں کہ وہ کس کےبارے میں بات کررہے ہیں؟ ہم یہاں پیدا ہوئےہم یہیں سے تعلق رکھتے ہیں، اوریہیں رہیں گےیہ خانہ جنگی کا باعث بن سکتاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

افغان حکومت کا تیزی سے خاتمہ حیرت کی بات تھی جو بائیڈن

امریکی صدرجوبائیڈن نےافغانستان میں طالبان کی فتح کےبعد قوم سےپہلےخطاب میں کہاافغان…

ایلون مسک نے 5 ارب 70 کروڑ ڈالر عطیہ کر دیئے

دنیا کےامیر ترین شخص ایلون مسک نے ٹیسلا کے حصص میں 5.7…

اسپین میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں ، ایک ہلاک 85زخمی

خبرایجنسی کےمطابق حادثہ پیرکی شام تقریباً 6 بجے دارالحکومت بارسلونا سےشمال 15…

فرانس کا قومی دن؛ شاندار آتش بازی سمیت مختلف تقریبات کا اہتمام

پیرس: قومی دن کےموقع پر قومی دن منایاجا رہا ہےجس موقع پرمختلف…