قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم نے لاہور کے ایک یتیم خانے میں جاکر  بچوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ کرکٹ کھیلی۔  بابر اعظم نے لکھا کہ خوش قسمتی سے مجھے گزشتہ روز لاہور کے یتیم خانے میں اپنے نوجوان ہیروز سے ملنےکا موقع ملا۔بابر اعظم کا کہنا تھا کہ مجموعی طور پر وہاں میسر سہولیات پسند آئیں، وہاں موجود ہیروز بھی خوش نظر آئے اور  اپنی زندگی میں بہت کچھ کرنےکے لیے بھی پرعزم دکھائی دیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Sindh to start issuing licenses to teachers

Sardar Shah, the Minister of Education for Sindh, said on Thursday that…

اسلام آباد میں کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کی منظوری دے کر وزیراعظم عمران خان نے میلہ لوٹ لیا

 اسلام آباد میں کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کی منظوری دے کر وزیراعظم…