اسلام آباد :ن لیگ نے پاک فوج کے ریٹائرڈ ماہرین کی تقرریوں کی مخالفت کردی ،اطلاعات کے مطابق سینیٹ کے اجلاس کے دوران نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) میں ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کی بھرتی کے معاملے پر بحث دیکھنے میں آئی اور حزب اختلاف نے اس ضمن میں تفصیلات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔لیکن ن لیگ کی طرف سے تو ان تقرریوں کی سرا سرمخالفت کی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرابو ظہبی جانیوالے مسافر سے ایک کلو ہیروئن برآمد

مسافر محمد قربان ابوظہبی جانےکےلیےاسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پہنچا تھا…

Crushing Season to Start from 10th November

FAISALABAD, Oct 22 (APP): Mill owners have agreed to start the crushing…

حکومت کا پانچ فروری کوعام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کااعلان کردیا جس کا…