آسٹریلیاکےشہرسڈنی میں ایک لیبارٹری نے 886 کورونا کےمریضوں کی غلط ٹیسٹ رپورٹ جاری کرتےہوئے انہیں کورونا سےمحفوظ قراردے دیا۔لیبارٹری کےمنتظمین کےمطابق کرسمس پرغیرمعمولی تعداد میں کورونا کی ٹیسٹنگ اورڈیٹاپروسیسنگ میں غلطی کی وجہ سےکورونا مریضوں کی غلط رپورٹس جاری ہوئیں کچھ روز قبل اسی لیب نے 400 ایسی رپورٹس جاری کی تھیں جن میں صحت مند افراد کوکورونا کا مریض بتایاگیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایلون مسک نے کینیڈین گلوکارہ سے علیحدگی اختیار کر لی

ایلون مسک نےاپنی گرل فرینڈ گریمز سےعلیحدگی کا اعلان کر دیا ہے.…

کورونا سے متاثرہ خطرناک ممالک کی فہرست جاری

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ کی جانب سے 16 ایسے ممالک…

امریکا کا ایرانی تیل سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان

یہ پابندیاں ایسے وقت میں لگائی گئی ہیں جب امریکی اور ایرانی…

امریکا میں برفانی طوفان،متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

امریکا میں برفانی طوفان کے باعث متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی…