اسد قیصر سے  پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور محترمہ انجیلا ایگلر نے ملاقات کی جس میں اہم علاقائی و عالمی امور سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے خوشگوار تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ، دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کے لیے دونوں ممالک کے مابین پارلیمانی سطح پر رابطوں کا فروغ ضروری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں موسم کی صورتحال

ملک کےبیشتراضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگا آزاد کشمیر،پنجاب ،خیبر پختو…

لاہور: 2 ڈپٹی کمشنرز کی گاڑی پرنامعلوم افراد کی فائرنگ

لاہور: مسلم ٹاؤن کے علاقہ میں ڈپٹی کمشنرز کی گاڑی پر فائرنگ…

سڑک حادثے میں کم از کم 53 تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔

میکسیکو میں  کم از کم 53 تارکین وطن اس وقت ہلاک ہو…

مہنگائی کرنیوالوں کی شامت، پاکستان فوڈ سکیورٹی فلو اینڈ انفارمیشن آرڈیننس جاری

اسلام آباد: جان بوجھ کر مہنگائی کرنے والوں کیخلاف پاکستان فوڈ سکیورٹی…