رٹنی ولسن نامی خاتون نےرات کو 11 بجے کےبعدپولیس کو کال کرکےبتایاکہ اس نے اپنےدوست کو تلوارسےقتل کردیاہے پولیس موقع پر پہنچی تو ملزمہ اپنے دوست کے گھر پر ہی موجود تھی اور اس کے کپڑوں پر خون لگا ہوا تھا جب کہ تلوار گھر کے صحن میں پڑی ہوئی تھی۔ولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یورپ میں شدید گرمی کی لہر جاری، برطانیہ میں آج بھی درجہ حرارت بلند رہنے کی وارننگ

یورپ میں ان دنوں گرمی کی شدید لہر جاری ہےجس سےگزشتہ کئی…

زیر تحقیق سمندری جہاز کے ملبے کی حقیقت 18 برس بعد سامنے آگئی

18 برس سے ماہرین کےزیرِ مطالعہ جہاز کےملبےکے متعلق حقیقت بالآخر سامنے…

ایسا کوئی ایوارڈ نہیں جو دلیپ کمار کی قابلیت کے سامنے انصاف کرسکے نوازالدین صدیقی

بالی ووڈ اداکارنوازالدین صدیقی کا کہنا ہے کہ  ایسا کوئی ایوارڈ نہیں…

ملکہ الزبتھ کا انتہائی خفیہ خط جو 2085 میں کھولاجائے گا، کس کے نام ہے پیغام؟

انتہائی خفیہ خط ملکہ کا ایک خفیہ پیغام ہے جسے 63 برس…