بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒ کا یومِ پیدائش آج عقیدت و احترام سےمنایا جارہا ہے یومِ پیدائش کےموقع پر کراچی میں واقع ان کےمزار پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس نے مزار قائد پر سیکیورٹی کےفرائض سنبھال لیے، کمانڈنٹ پاکستان ملٹری اکیڈمی میجرجنرل عمر احمد بخاری تقریب کےمہمان خصوصی تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

18 dead in KPK due to rains, snowfall

18 people died in weather-related accidents in Khyber Pakhtunkhwa, with 46 people…

سینٹرل جیل لاڑکانہ میں منشیات سپلائی کی کوشش ناکام

لاڑکانہ کی سینٹرل جیل کی انتظامیہ نے جیل میں منشیات سپلائی کی…

پاکستان جنوب ایشیائی خطے کا محفوظ ترین ملک قرار

گیلپ گلوبل کی 2021 کی رپورٹ کے مطابق جنوب ایشیائی خطےمیں پاکستان…