ترکی میں امریکی سفارتکار کو جعلی پاسپورٹ جاری کرنےکے الزام میں گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا۔ گرفتار امریکی سفارتکار  لبنان میں امریکی قونصل خانے کا رکن ہے۔ترک پولیس کے مطابق جرمنی جانے کی کوشش کرنے والا جعلی پاسپورٹ کا حامل ایک شامی شہری پکڑا گیا تھا، گرفتار شخص نے تفتیش کے دوران بتایا کہ اسے جعلی پاسپورٹ ایک شخص نے 10ہزار ڈالر میں دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا وبا: مزید 6 افراد جاں بحق ،240 کورونا کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی…