محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش اور سردی کی شدید لہر کی پیشگوئی کردی،ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق مغربی سسٹم 25 دسمبرکوبلوچستان سے ملک میں داخل ہوسکتا ہے،  کراچی 28 دسمبر سے سردی کی لہر کی لپیٹ میں رہے گا، اس سسٹم کے تحت درجہ حرارت 9 سے 10 تک رہ سکتا ہے جب کہ سردی کی یہ لہر 5 جنوری تک جاری رہے گی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یوکرین پر حملہ: میٹا نے روسی سرکاری میڈیا کے اشتہارات پر پابندی لگا دی

میٹا (فیس بک) نے یوکرین پر حملے کی وجہ سے روس کے…

مویشیوں میں لمپی اسکن کے کیسز میں اضافہ، ہلاک مویشیوں کی تعداد 316 ہو گئی

خیبرپختونخوامیں مویشیوں میں لمپی اسکن کےکیسز میں اضافہ ہونےکےباعث ہلاک مویشیوں کی…

کراچی: کے الیکٹرک آفس کے سامنے احتجاج کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 2 نوجوان زخمی

لیاری کے مختلف علاقوں میں بجلی کی عدم فراہمی پر مشتعل افراد…

تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے “تارک” کا 14 سال بعد ڈرامے سے علیحدگی کا فیصلہ

بھارتی مزاحیہ ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں تارک مہتا کا…