نیدرلینڈ حکومت نے دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے اومی کرون کی وجہ سےملک بھرمیں لاک ڈاؤن لگادیا جو 19 دسمبرسے 14 جنوری تک نافذرہےگاجس کےبعد نیدر لینڈ اومی کرون میں لاک ڈاؤن لگانےوالا پہلا ملک بن گیا۔غیرضروری کاروبار، ہوٹلز، بارز اورعوامی مقامات کو بندرکھنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔کسی بھی گھر میں ایک وقت میں صرف 2 مہمانوں کوداخلےکی اجازت ہوگی
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.