شاہ محمود قریشی نےاو آئی سی اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتےہوئےکہا کہ ہمیں اجلاس سے پہلے ہی کامیابی ہوئی ہےاور دنیا میں ہماری آوازپہنچ گئی۔اسوقت افغانستان میں خوراک اور ادویات,تنخواہوں کےلیے رقم کی بھی ضرورت ہےمعاشی حالات عالمی برادری کی توجہ کے طالب ہیں ہم امریکہ، یورپی یونین و دیگر کو افغانستان کی صورتحال کااحساس دلانےمیں کامیاب ہوئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Chinese national looted by pseudo cops in Islamabad

A Chinese national was deprived of cash and passport by pseudo cops…