ماسکو: جی سیون ممالک کی تنبیہ کے بعد روس نواز فورسز نے یوکرائن کی سرحد کے قریب مشقیں شروع کر دی ہیں۔روسی ٹی وی کے مطابق اسلحے سے لیس فوجی سفید یونیفارم پہنے منفی دس ڈگری سینٹی گریڈ پر حملہ کرنے کی مشق کرتے رہے، مشقوں میں جدید اسلحے سمیت برف پر چلنے والی گاڑیوں نے بھی حصہ لیا،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان نے اپنی مرضی کے جج بنا کر اپوزیشن کو سزائیں دینے کا پروگرام بنایا ہوا تھا،وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی…

لاہور ائیرپورٹ پرکورونا ریپڈ پی سی آرٹیسٹ فیس میں 2 ہزار روپےکی کمی

لاہور سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے مسافروں کے…

انٹر بینک میں ڈالر200 روپے کا ہو گیا

پاکستانی روپےکی بے قدری کاسلسہ مسلسل جاری ہےاورانٹر بینک میں ڈالر 200.17…

PM Khan rejects proposal to raise petrol prices in November

On Monday, Prime Minister Imran Khan rejected the Oil and Regulatory Authority’s…