اسلام آباد: تفصیلات کے مطابق افغانستان کی صورتحال پر ہونے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے افغانی وزیر خارجہ امیر خان متقی اسلام آباد پہنچ گئے، امیرخان متقی او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر عالمی دنیا کو آگاہ کرینگے۔پاکستان آمد پر وزیرمملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کا استقبال کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نیلم منیر کی جانب سے شہداء پولیس کو خراج عقیدت پیش

ملک بھر میں عوام آج 4 اگست کو شہداء پولیس کو خراج…

والٹن؛ گھر میں موجود لڑکی کو اغوا کرلیا گیا

والٹن کے علاقے میں 13 سالہ لڑکی مبینہ طور اغوا ہوگئی،ملزم بلال…

جی ڈی اے رہنماسابق وزیر اعلیٰ ارباب غلام رحیم کی پی ٹی آئی میں شمولیت

اسلام آباد:جی ڈی اے کے رہنما سابق وزیر اعلیٰ ارباب غلام رحیم…