ٹاہلی اڈا کےقریب خوفناک ٹریفک حادثےمیں 8 افراد جاں بحق ہوگئے جاں بحق افرادمہندی کی تقریب میں شرکت کیلئےسڑک پرجمع تھےضلع منڈی بہاؤ الدین کی تحصیل پھالیہ میں ٹاہلی اڈا کےقریب خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیاجس کےنتیجے میں تیز رفتار بس کی زد میں آکر 8 افراد جاں بحق جبکہ 11 افراد زخمی ہوگئےحادثہ دھند کے دوران بریک فیل ہونےکے باعث پیش آیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فلسطینی صدر نے اسرائیل کو مقبوضہ علاقے خالی کرنے کا الٹی میٹم دیدیا

نیویارک: فلسطین کےصدر محمود عباس نےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے دبنگ…

Punjab orders freezing of banned TLP’s properties, assets

The Punjab government has ordered the freezing of assets and properties owned…