pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید7 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں47 ہزار903 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 357 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 90 ہزار848 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 870 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 0.74 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ

 پی آئی اے کے ملازمین کی تنخواہوں میں پانچ سال بعد اضافے…

عمران خان بھی سابق حکمرانوں کی طرح چور ہیں : مریم اورنگزیب

لاہور: ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جب…

Five killed in Gwadar passenger bus attack

At least five people were gunned down, and one other was injured…