شمالی کوریا کے آنجہانی رہنما کم جونگ ال کے انتقال کو10 سال مکمل ہونے پرشمالی کوریا کی حکومت نے 11 روز کے سوگ کااعلان کیا۔سوگ کے دوران عوام کے ہنسنے، شاپنگ کرنے اورالکوحل پینے پرپابندی عائد کردی گئی ہے خوشی کی تقریبات منعقد کرنے پربھی پابندی ہوگی۔ان احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت میں گستاخانہ بیان پر احتجاج کرنے والے مسلم رہنماؤں کے گھر مسمار

بھارت میں مودی کی فاشسٹ حکومت نےسہارنپور اور اترپردیش میں گستاخانہ بیان…

مکہ مکرمہ: غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہوگی

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہوگی۔عرب میڈیا کےمطابق گورنر مکہ…

آئی سی سی بھی آن لائن فراڈ کا شکار ہو گیا

آئی سی سی ایک سائبر کرائم کا شکار ہو گیا ہے جس…

دنیا کی پہلی اسپورٹس کارہوا میں پرواز کرنے کے لیے تیار

دنیا کی پہلی تین پہیوں والی اسپورٹس کار دو سو میل فی…