پاکستان ریفائنری لمیٹڈ  کے مطابق  بجلی گھروں نے فرنس آئل کی خریداری روک دی جس کی وجہ سے آئل اسٹوریج بھر گئے اور 75 لاکھ لٹرز یومیہ پیداواری صلاحیت والی پاکستان ریفائنری بند کردی گئی ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق ریفائنری مزید چلاتے تو تیل ضائع کرنا پڑتا جبکہ حکومت کو  فیصلے سے آگاہ کردیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا وبا: مزید 2 افراد جاں بحق،359 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئےاین…

مجھے ہراساں کیا گیا اورگندی گندی باتیں کی گئیں:شہبازشریف

لاہور : شہباز شریف نے ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم پرہراساں…

کراچی: فزکس کا پیپر امتحان شروع ہونے کے چند منٹ بعد ہی آؤٹ ہو گیا

میٹرک کے سالانہ امتحانات کاکراچی میں آج سےآغازہوگیا ہےپہلا پرچہ امتحان شروع…