لاہور: پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کو مولانا فضل الرحمان نے ٹیلیفون کیا  اور چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔فضل الرحمن نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ چودھری شجاعت حسین کو جلد تندرستی عطا فرمائے۔ میں لاہورآیا توآپ کوملنے بھی آوں گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان کیخلاف میچ کے دوران افغان بولر راشد نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

افغانستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر راشد خان نے تیز ترین 100…

نور مقدم قتل کیس، پولیس نےملزم ظاہر جعفر کے والدین کو گرفتار کرلیا

نور مقدم قتل کیس اسلام آباد پولیس نے اس مقدمے میں ہفتےکی…

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 120 افراد جاں بحق

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کےباعث مزید 120 افراد…