ملک بھر میں یوم سقوط ڈھاکہ آج 16 دسمبر جمعرات کو منایا جائے گا –اس سانحہ کےحوالےسےسیاسی و سماجی تنظیموں کےزیر اہتمام مختلف تقریبات اور سیمینارزکا اہتمام کیا جائے گاسانحہ مشرقی پاکستان 16 دسمبر 1971 ء کو پیش آیاجسے سقوط ڈھاکہ بھی کہا جاتا ہے۔سقوط ڈھاکہ پاکستان اور بھارت کےدرمیان ہونے والی جنگ تھی جس کے نتیجےمیں بنگلا دیش دنیا کےنقشے پر ابھرا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.