پشاورزلمی کےکوچ اور ڈائریکٹرکرکٹ محمد اکرم کی کامران اکمل سےملاقات ہوئی جس میں انہوں نےپی ایس ایل سےدستبرداری کا فیصلہ واپس لینے کا اعلان کیا ہےکہا کامران ہمارے اہم کھلاڑی رہے ہیں پی ایس ایل 7میں بھی پشاور زلمی کا حصہ ہوں گےکامران اکمل نے کہاپشاور زلمی میری فیملی ہے پی ایس ایل 7 میں پشاور زلمی کی نمائندگی کروں گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت کی کارکردگی کرپٹو سے بھی تیز گر رہی ہے،وریندر سہواگ

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سابق کرکٹر وریندر سہواگ نے بھارتی…

سری لنکا کی کنڈیشنز کے لیے تیار ہیں،بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہم سری…

نامور ہاکی اولمپئین عبدالوحید خان انتقال کر گئے

نامور ہاکی اولمپئین عبدالوحید خان 85 برس کی عمرمیں انتقال کر گئےعبدالوحید…

بابر اعظم نے جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم نےبین الاقوامی کرکٹ میں 10 ہزار رنز…