این سی اوسی نےکیٹیگری سی کےممالک میں پھنسےپاکستانی شہریوں کو 31 دسمبرتک وطن واپسی کی اجازت دےدی کیٹیگری سی ممالک سےوطن واپس آنےوالوں کو ویکسین سرٹیفکیٹ،اڑتالیس گھنٹے قبل کاکورونا منفی ٹیسٹ اورقرنطینہ کی شرائط پوراکرنا ہوں گی بچوں کےلیے ویکسی نیشن کی شرط میں بھی نرمی کردی گئی15سے18سا ل کے بچوں کو ویکسینیشن کےبغیر بھی 31 جنوری 2022تک سفر کی اجازت ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلاول بھٹو نے ن لیگ کے پٹواری پلان پرسخت وار کردئیے

سکھر: بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت جانتی ہے ان…

Explosion kills four, injures five in Khuzdar

At least four dead, five others injured explosion rocked tehsil Naal of…

بچپن کے علاوہ شوبز میں بھی ’جنسی ہراسانی‘ کا نشانہ بنی، عائشہ عمر

اداکارہ عائشہ عمرنےایک بار پھراپنےساتھ ہونے والےنامناسب واقعات پر بات کرتےہوئےکہا کہ…