شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ مریم نواز وزارت عظمیٰ کی امیدوار نہیں،وہ الیکشن لڑنے کی اہل نہیں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف مسلم لیگ ن کے صدر ہیں اور وہی وزیراعظم کے لیے ہمارے امیدوار ہوں گے جو پارٹی کا صدر ہوتا ہے وہ وزیراعظم بنتا ہے،شہباز شریف پارٹی صدر ہیں اور وہی ہمارے امیدوار ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایف بی آر کی پی او ایس کےتحت پہلی قرعہ اندازی

ایف بی آرکی جانب سے پی اوایس سسٹم پرانعامات دینے کا آغاکردیاگیا…

Police arrested 33 civilians for not having vaccination certificate

On Friday, Shazia Jahan, a police officer reported that the police arrested…