بھارتی پولیس نےکترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کا حوالہ دے کر مفاد عامہ میں پیغام جاری کردیا ہے جو سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہو رہا ہے ٹوئٹر پر دہلی پولیس کے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کیاگیا ہے کہ انٹرنیٹ صارفین اپنے پاسورڈز کو اتنا خفیہ رکھیں جتنا کترینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنی شادی کو رکھا۔
Hello people,
Keep your passwords as secure as #VicKat wedding.
— Delhi Police (@DelhiPolice) December 10, 2021