صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 13 دسمبر کو طلب کیا گیا قومی اسمبلی کا اجلاس مؤخر کردیا۔گزشتہ دنوں صدر مملکت نے 13 دسمبر کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا تھا تاہم یہ اجلاس مؤخر کردیا گیا۔صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس اب بدھ 22دسمبر شام 4 بجے طلب کر لیا ہے۔  قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت بلایا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خواتین پرنوٹ نچھاور کرنے سے منع کرنے پر جھگڑا، مخالفین نے شادی والا گھر جلا دیا

فیصل آباد میں گزشتہ رات شادی والے گھر میں دو گروپوں میں…

سٹیج ڈانسر شیزہ بٹ پر قاتلانہ حملہ؛ فائرنگ کرنیوالے کا نام سامنے آگیا

نصیر آباد میں سٹیج ڈانسر شیزہ بٹ کی گاڑی پر فائرنگ،گھر کے…

Earthquake shocks Islamabad, adjoining areas

A moderate-level earthquake was reported from Islamabad including Rawalpindi, Peshawar, and its…