بہاولپور میں سیوریج کے کھلے مین ہول میں گدھا گرگیا۔رپورٹس کے مطابق مین ہول پر ڈھکن نہیں تھا جس کی وجہ سے گدھا اندر جاگرا۔ ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر گدھے کو مین ہول سے نکالا۔ دوسری طرف عوام الناس نے مقامی سیاسی قیادت کو اس قسم کے نقصانات کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے اور کہا ہے کہ کوئی بھی شہر کی ترقی کے لیے مخلص نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Saudi Arabia allows passengers inoculated with Russian vaccine

Saudi Arabia has granted permission for those vaccinated with Russia’s Sputnik vaccine…

ٹیکسٹ بک بورڈ کا بڑا دعوی سامنے آگیا

لاہور:پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ  نے دعوی کیا ہے کہ نجی…

سکھر حیدرآباد موٹروے اسکینڈل کی تحقیقات کرنیوالی جے آئی ٹی سربراہ کا تبادلہ کردیا گيا

سکھر حیدر آباد موٹر وے منصوبے میں دو سو ارب روپے سے…