ن لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کراچی میں احسن اقبال اور پارٹی کارکنوں پر تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔شہبازشریف کا کہنا ہے کہ  ‎عمران نیازی کے حکم پر کراچی میں رینجرز کے ذریعے سیکرٹری جنرل احسن اقبال سمیت پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں پر بہیمانہ تشدد کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

ضلع پلواما میں بھارتی فوج نے 2 کشمیریوں کو شہید کردیا، کشمیریوں…

سیریز منسوخی کے بعد پہلی بار نیوزی لینڈ کا پی سی بی سے رابطہ

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی سی بی سے دوبارہ…