قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ جن پر مقدمات چل رہے ہیں، ان کے کمنٹس کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔چیئرمین نیب نے صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی بیانات فقط کیس سے توجہ ہٹانے اور عوام میں جھوٹی طفل تسلیوں کے ذریعے اپنے بے گناہی ثابت کرنے کی ایک بے کار کوشش ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انٹر بینک میں ڈالر200 روپے کا ہو گیا

پاکستانی روپےکی بے قدری کاسلسہ مسلسل جاری ہےاورانٹر بینک میں ڈالر 200.17…

Erdogan “likely” to meet Biden in Glasgow

According to Turkish media, Turkish President Recep Tayyip Erdogan announced on Wednesday…

روس نواز فورسز کی یوکرائنی سرحد کے قریب مشقیں

ماسکو: جی سیون ممالک کی تنبیہ کے بعد روس نواز فورسز نے…