pic from google

لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب پر وزیراطلاعات فوادچوہدری نےکہا ہے کہ ووٹنگ کی شرح انتہائی کم رہی جس سےثابت ہوتا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی خالی میدان میں بھی کھیل نہیں جیت سکتےتمام ترپروپیگنڈے کے باوجود تحریک انصاف ہی میدان کی اصل کھلاڑی ہےاور پی ٹی آئی کے بغیرمیدان ویران ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انسداد دہشت گردی عدالت نے موسیٰ الہٰی کی ضمانت منظورکر لی

گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نےجھگڑے کے مقدمے میں چوہدری شجاعت…

جھوٹ بولنا حکمرانوں کا وطیرہ ہے، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ لوگوں کو دھوکے میں رکھنا اور…

عوام کی ترقی اور خوشحالی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، پرویز اشرف

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے گوجر خان میں اخوت فاؤنڈیشن…

معروف ولاگر حنا دانیال ملک انتقال کر گئیں

اپنے ولاگز کےذریعے مقامی تاجروں، دکانداروں اور کاروباری حضرات کی تشہیر کرکےشہرت…