ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان کیرون پولارڈ انجری کےباعث دورہ پاکستان سے باہرہوگئے ہیں کپتان ٹی 20 ورلڈ کپ میں انجری کاشکارہوئے تھےاور اب تک صحتیاب نہیں ہوسکے ہیں جس کی وجہ سے انہیں دورہ پاکستان سےآؤٹ کردیا گیا ہےکیرون پولارڈ کےمتبادل کےطور پررومین پاؤل کو ٹی 20 اور ڈیون تھامس کو ون ڈے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔
West Indies Captain Kieron Pollard ruled out of upcoming Pakistan tour due to injury
More details ⬇️⬇️https://t.co/KPEaGgIv9q pic.twitter.com/yMGT1e3d3T
— Windies Cricket (@windiescricket) December 5, 2021