اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے سی ایس بی کی سفارش پر فارن سروس کے 12افسروں کوگریڈ21میں ترقی دینے کی منظوری دید ی۔ترقی پانے والوں میں مراد جنجوعہ ،ملک محمدفاروق،عامرآفتاب ،رخسانہ افضال ،عائشہ ،خلیل ہاشمی ،مدثر چوہدری ،شاہ فیصل کاکڑ،علی حیدر،صائمہ سید اورسید فراز ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

محکمہ خوراک نے فلور ملز کو گندم کی فراہمی بند کر دی

لاہور: محکمہ خوراک نے فلور ملز کو گندم کی فراہمی بند کر…

اکشے کمار کی فلم ریلیز سے قبل ہی تنازعات کا شکار

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں فلم کے خلاف گوجر برادری نے…

شہدا کی یادگار کے پاس سخت سیکیورٹی کے باوجود ٹک ٹاکر لڑکی کی نامناسب ڈانس ویڈیو وائرل، صارفین کی شدید تنقید

انسٹاگرام پر پاسبان وطن نامی اکاؤنٹ سے شئیر کی گئی ویڈیو میں…