لندن:  برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے شمالی علاقوں اوراسکاٹ لینڈ کے کچھ علاقوں میں ایک ہفتے قبل آنے والے طوفان کے بعد سے30000 گھروں کوبجلی کی فراہمی منقطع ہے۔برطانیہ میں برفانی طوفان اورہواؤں سے مختلف حادثات میں 3افراد ہلاک ہوئے تھے۔حکام کا کہنا ہے کہ 30000گھروں کو بجلی کی بحالی میں مزید وقت لگ سکتا ہے۔
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آج کی سحری میری طرف سے :ریحام خان کی بڑی آفر آگئی

ریحام خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ مجھے آج پاکستانی ہونے…

Prince Harry back in London for UK High Court fight

Prince Harry arrived at London’s High Court to attend a hearing in…

آکسیجن کی کمی کے باعث 4 شیر خوار بچے جاں بحق

سرگودھا: ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال میں آکسیجن کی کمی کے باعث…