پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 44ہزار137کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید377کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 85 ہزار631 ہوگئی جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار745 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 0.85فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آئمہ بیگ ٹیکس نادہندہ،گاڑی ضبط کرنے کا نوٹس جاری

ایف بی آر نے پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کو 8…

Bahrain’s commander praises Pakistan’s measures for Covid-19 protection

Maj Gen Dr Sheikh Salman bin Ateyatallah Al-Khalifa, Commander of Bahrain’s King…

عمران خان بھارت کا دشمن اور توُ اس کے گیت گائے یہ منظورنہیں:نوجوت سدھوکوعمران خان کی تعریف مہنگی پڑگئی

نئی دہلی :عمران خان بھارت کا دشمن اور توُ اس کے گیت…