لاہور ہائی کورٹ نے عندیہ دیا ہےکہ اگرکچھ دن میں ائیرکوالٹی بہتر نہ ہوئی تو لاہور میں ایک ہفتے کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کیا جاسکتا ہے۔لاہور میں بڑھتی ہوئی آلودگی اور اسموگ کے خلاف جسٹس شاہدکریم نے کہا کہ تیاری کر لیں، ہو سکتا ہےکہ ائیرکوالٹی کی بہتری کے لیے لاک ڈاؤن کرنا پڑے، تمام متعلقہ محکمے اجلاس کریں اور ماحولیاتی ایمرجنسی لگانے پر غور کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئےاین…

Explosion occurred at Ex-CJP Saqib Nisar’s residence

An explosion occurred at the residence of former chief justice of Pakistan…

پنجاب:پارکوں میں ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی، نوٹیفیکیشن جاری

پنجاب کے پارکوں میں ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی عائد کر…

پاکستان تحریک انصاف کےمینارِ پاکستان پر ہونے والے جلسے کی تاریخ تبدیل

پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نےکہا ہے کہ…