انٹرنیشنل ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نےلاہورکے ٹینس کورٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں اعصام الحق اور عقیل خان کے ساتھ پریکٹس کی ثانیہ مرزا لاہورکے نشترپارک اسپورٹس کمپلیکس پہنچیں جہاں انہوں نے اعصام الحق اور عقیل خان کے ساتھ  ٹینس کورٹ میں ٹینس کھیلی۔بھارتی ٹینس اسٹارنے 2 گھنٹے اسٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ میں پریکٹس کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی : انٹر میڈیٹ کے پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان

31جولائی کو ملتوی کئے گئے بوٹنی،اکنامکس،فائن آرٹس اور کمپیوٹر سائنس کے پرچے…

Cleric Engineer Muhammad Ali Mirza gets bail in blasphemy case

The Lahore High Court’s (LHC) Rawalpindi bench on Wednesday approved the bail…

ہم الیکشن چوری کر کے حکومت میں آئے، شاہد خاقان کا اعتراف

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اعتراف کیا ہے کہ وہ الیکشن…