اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سعودی عرب اور حکومت پاکستان کے درمیان ایک ڈپازٹ معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔معاہدے کے تحت سعودی عرب پاکستان میں 3ارب ڈالر رکھوائے گا یہ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں معاونت کرے گی اور کووڈ۔19 کی وبا کے منفی اثرات دور کرنے میں مددگار ثابت ہو گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا سے مزید 25 اموات

پاکستان میں  24 گھنٹوں میں 25 اموات کورونا کے 37 ہزار 364…

عمران خان لاعلاج بیماری میں مبتلا ہے ، حافظ حمد اللہ

حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان لاعلاج بیماری میں…

Lady doctor along with her 3 children shot dead

A mother and her three children were discovered shot to death in…