جہلم یونیورسٹی

 القادرٹرسٹ کےتحت بنائی جانےوالی ملک کی پہلی اسلامی یونیورسٹی ہے۔القادر یونیورسٹی میں تصوف اور روحانیت پرمبنی تعلیم دی جائے گی۔اسلامی تعلیمات کے ساتھ ساتھ جدید سائنسی علوم بھی پڑھائے جائیں گے،القادر یونیورسٹی کا ایک بلاک مکمل ہوگیا ہےجبکہ مزید 2بلاکس کی تعمیر جاری ہے۔اس جامعیہ میں ملک بھر سے 60سے زائد طلبا وطالبات نے داخلہ لے لیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

98 suspects arrested in major search operation in DI Khan

In a decisive move against criminal elements, the DI Khan police launched…

آکسیجن کی کمی کے باعث 4 شیر خوار بچے جاں بحق

سرگودھا: ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال میں آکسیجن کی کمی کے باعث…