اسکول میں بچوں کے جھگڑے ایک عام سی بات ہے لیکن بھارت میں پرائمری کے بچے معمولی سے بات پر تھانے جاپہنچے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آندھرا  پردیش کے ضلع کرنول میں تھانےکاعملہ اس وقت حیران  پریشان رہ گیا جب ایک بچہ چند چھوٹےچھوٹے بچوں کے ہمراہ ہم جماعت کے خلاف پینسل چوری کرنےکا مقدمہ درج کرانے تھانے پہنچ گیا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکا نے آئل ٹینکر قبضے میں لینے سے متعلق ایران کا دعویٰ مسترد کردیا

پینٹاگون: امریکی حکام نے ایران کی جانب سے آئل ٹینکر قبضے میں لینے…

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب

اسلام آباد: تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر قومی اسمبلی کے اجلاس…

راجوری: بھارتی فوجیوں نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا

 جموں : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی…

ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح میں کمی

پاکستان میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید42 افراد جاں…