بھارتی ریاست راجھستان میں لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دینے کے لیے کوشاں دلہن برمار شہر کی انجلی کورنےاپنےوالد کشور سنگھ کنود نےاپنےجہیز کےلیےرکھے گئے 75 لاکھ روپے لڑکیوں کی تعلیم پر لگا دیئےانجلی کے والد پہلے ہی اس علاقے میں گرلز ہاسٹل کی تعمیر کےلیے ایک کروڑ روپے عطیہ کرچکے ہیں لیکن تعمیر مکمل کرنےکےلیے مزید 50 سے 75 لاکھ روپےدرکار تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سری لنکا سےشکست،افغانستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا نےاہم میچ…

عمر شریف کی نماز جنازہ جرمنی میں ادا کر دی گئی

عمر شریف کی نماز جنازہ جرمنی میں ادا کر دی گئی۔کامیڈی کنگ…

سلمان خان ڈینگی کا شکار ہو گئے

بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی کا شکار ہوگئےڈاکٹروں نے…

بھارتی ریاست پنجاب میں فائرنگ سے ایک اور فوجی ہلاک

بھارتی ریاست پنجاب کے علاقے بھٹنڈا میں فائرنگ سے ایک اور فوجی…