سعودی وزارت داخلہ نے پاکستان سمیت دیگر ممالک سے براہ راست فلائٹس آپریشن بحال کرنے کا اعلان کیا ہےیکم دسمبر سے 6 ممالک کے مسافروں کو ڈائریکٹ انٹری کی اجازت دے دی ہے سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی عرب آنے والے افراد کو 5 روز کیلئے قرنطینہ میں رہنا ہوگا 6 ممالک میں پاکستان، انڈونیشیا، برازیل، ویتنام، مصر اور انڈیا شامل ہیں-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.