فرانس سے برطانیہ جانے کی کوشش کے دوران کشتی ڈوبنے کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 27 ہوگئی ہے جبکہ 26 تارکین وطن کو بچا لیا گیا. غیرملکی میڈیا کے مطابق تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ کلائس کی شمالی بندرگاہ کےساحل پرپیش آیا ۔فرانسیسی جہاز نے پانی میں بے ہوش افراد اور لاشوں کو تیرتا دیکھا جس کے بعد پولیس نے کارروائی کا آغاز کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پولیس اہلکار نے سرکاری اسلحے سے خود کوگولیاں مارلیں

کراچی: پولیس اہلکار نےسرکاری اسلحے سےخود کوگولیاں مارلیں 30 سالہ محمد عاطف…
سوشل میڈیا پر ایک خاتون کی جانب سے اپنی گاڑی کے بونٹ…

طلبہ کیلئے خوشخبری؛ بڑی پریشانی حل

سرکاری کالجوں میں داخلوں کے لئے آن لائن ایڈمشن سسٹم فعال، فرسٹ…

انگلینڈ نے اپنے ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیا

انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان…