گیس بحران

ملک کے مختلف شہروں میں گیس کا بحران کم نہیں ہو سکا، کہیں گیس غائب ہے تو کہیں پریشر میں کمی کی شکایات سامنے آرہی ہیں۔کراچی، حیدرآباد، رحیم یار خان، سکھر، گوجرانوالہ، پشاور اور کوئٹہ میں آج بھی چولہے ٹھنڈے پڑ ے ہیں۔گیس پریشر میں کمی کی وجہ سے حیدرآباد میں چوڑی کی گھریلو صنعت سے وابستہ خواتین بھی پریشان ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ترک صدر کا شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم بننے پر مبارک باد

ترک صدر نے شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک دی…