کوئٹہ: وزیر اعلیٰ قدوس بزنجو کی ہدایت پر بلوچستان کے مختلف علاقوں میں قائم چیک پوسٹس ختم کر دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایک عرصے سے قائم 47 سیکیورٹی چیک پوسٹس ختم کر دی گئیں۔محکمہ داخلہ کے مطابق یہ چیک پوسٹس این 50 کوئٹہ سے ژوب قومی شاہراہ پر قائم تھیں،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.